Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Has the Traditional India-Pakistan Conflict Entered a New and Dangerous Phase?- BBC URDU

جنوبی ایشیا میں جوہری طاقت کے حامل دو ہمسائیہ ممالک کے درمیان دنیا کی پہلی ڈرون جنگ چھڑنے کے بعد اب سیز فائر کا اعلان ہو چکا ہے۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر حالیہ کشیدگی کے دوران ڈرون اور میزائل حملے کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
کیا پاکستان اور انڈیا کے درمیان روایتی لڑائی میں نئے اور خطرناک باب کا آغاز ہو چکا ہے؟ جانیے نازش فیص کی اس ویڈیو میں۔
#Pakistan #India #Drone #UAV #Missile #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Leave a comment

0.0/5

Subscribe for the updates!